تیرے الفاظوں کا تو کیا کہنا
تیرے الفاظوں کا تو کیا کہنا
تیری خاموشی بھی سزا ہے مجھے
میں پریشان اب نہیں ہوتا
جانے یہ کس کی بد دُعا ہے مجھے۔
Teray alfazon ka tu kya kehna
teri hamoshi bhi saza hay mujay
may pareshan ab nahi hota
janay ye kes ki badua hay mujay
0 تبصرے