Judai Par Hi Qaem Hay/Urdu sad poetry


جُدائی پر ہی قائم ہے

جُدائی پر ہی قائم ہے نظامِ زندگانی بھی
بچھڑ جاتا ہے ساحل سے گلے مل کے پانی بھی

Judai par hi qaem hay nezam-e-zendagani bhi
becharh jata hay sahel say galay mel kay pani bhi.

 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے