Dard May Koi Musam Pyara Nahi Huta/Urdu sad poetry


درد میں کوئی موسم پیارا نہیں ہوتا

درد میں کوئی موسم پیارا نہیں ہوتا
دِل ہو پیاسا تو پانی سے گزارا نہیں ہوتا
کوئی دیکھے تو ہماری بے بسی محسن
ہم سبھی کے ہو جاتے ہیں کوئی ہمارا نہیں ہوتا۔

Dard may koi musam pyara nahi huta
del ho pyasa tu pani say guzara nahi huta
koi dakay tu hamari bebasi muhsin
ham sabhi kay ho jatay hain koi hamara nahi hota.


 

ایک تبصرہ شائع کریں

1 تبصرے